Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم حیدرآباد کے یوسف قریشی اور پی آئی بی ٹاؤن کے محمد سلیم کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم حیدرآباد کے یوسف قریشی اور پی آئی بی ٹاؤن کے محمد سلیم کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 12/30/2016
ایم کیوایم حیدرآباد کے یوسف قریشی اور پی آئی بی ٹاؤن کے محمد سلیم کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد سیکٹر سی ایلڈرز ونگ کے رکن وسابق حق پرست کونسلر یوسف قریشی اور ایم کیوایم یونٹ52 پی آئی بی ٹاؤن کے کارکن محمد سلیم ولدعبدالرحیم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے۔(آمین)

*****

7/19/2024 12:39:20 AM