Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم حیدر آباد سیکٹرHکے کارکن مرزا مکرم بیگ کے والداورسیکٹرE کے اسیر کارکن عارف زئی کی والدہ کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارافسوس


ایم کیوایم حیدر آباد سیکٹرایچ کے کارکن مرزا مکرم بیگ کے والداورسیکٹرای کے اسیر کارکن عارف زئی کی والدہ کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 12/24/2016
ایم کیوایم حیدر آباد سیکٹرایچ کے کارکن مرزا مکرم بیگ کے والداورسیکٹرای کے اسیر کارکن عارف زئی کی والدہ
کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارافسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد سیکٹر H کے کارکن مرزا مکرم بیگ کے والد مرزا سلیم بیگ، ایم کیوایم سیکٹر E کے اسیر کارکن عارف زئی کی والدہ اور اے پی ایم ایس او سٹی سائنس کالج یونٹ کے کارکن خان محمد عارف کی دادی محترمہ فیاضی بیگم کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی ا س گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کواپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔(آمین

*****


7/19/2024 12:32:40 AM