Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فیڈرل بی ایریامیں مکان سے بلٹ پروف جیکٹس برآمدہونا اوراسے ایم کیوایم سے منسوب کر نارینجرزکا تیارکردہ ڈرامہ ہے۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ


فیڈرل بی ایریامیں مکان سے بلٹ پروف جیکٹس برآمدہونا اوراسے ایم کیوایم سے منسوب کر نارینجرزکا تیارکردہ ڈرامہ ہے۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 11/10/2016

فیڈرل بی ایریامیں مکان سے بلٹ پروف جیکٹس برآمدہونا اوراسے ایم کیوایم سے منسوب کر نارینجرزکا
تیارکردہ ڈرامہ ہے۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
یہ سارا ڈرامہ ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل کا حصہ ہے جس کامقصدایم کیوایم کوبدنام کر ناہے ۔ ترجمان 
ایم کیوایم کاکوئی عسکری ونگ نہیں ہے۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے عسکری ونگ کا شوشہ اورکبھی اسلحہ اوربلٹ پروف جیکٹس کاڈرامہ اسی پالیسی کا حصہ ہے جس کامقصد عوام کی نظروں میں ایم کیوایم کاامیج خراب کرناہے۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ

لندن ۔۔۔ 10 نومبر 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے رینجرزکی جانب سے مبینہ طورپر فیڈرل بی ایریامیں کسی مکان سے بلٹ پروف جیکٹس برآمدہونے اوراسے ایم کیوایم سے منسوب کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ یہ سارامعاملہ رینجرزکاتیارکردہ ڈرامہ ہے اورایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل کا حصہ ہے جس کامقصدایم کیوایم کوبدنام کر ناہے ۔ ترجمان نے صاف اورواضح الفاظ میں کہاکہ ایم کیوایم کاکوئی عسکری ونگ نہیں ہے اوررینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے عسکری ونگ کا شوشہ اورکبھی اسلحہ اوربلٹ پروف جیکٹس کاڈرامہ اسٹیبلشمنٹ کی اسی پالیسی کا حصہ ہے جس کامقصدایم کیوایم کوبدنام کرنااور عوام کی نظروں میں اس کاامیج خراب کرناہے۔

7/19/2024 2:41:08 AM