Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

با شعور قوم کی ذ ہنی بالیدگی کو کسی اختراعی عمل سے رو کنے کی کا و شیں معا ملا ت کو خرا بی کی جا نب دھکیل سکتی ہیں ، حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا


با شعور قوم کی ذ ہنی بالیدگی کو کسی اختراعی عمل سے رو کنے کی کا و شیں معا ملا ت کو خرا بی کی جا نب دھکیل سکتی ہیں ، حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا
 Posted on: 8/1/2016 1
با شعور قوم کی ذ ہنی بالیدگی کو کسی اختراعی عمل سے رو کنے کی کا و شیں معا ملا ت کو خرا بی کی جا نب دھکیل سکتی ہیں ، حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا
کراچی کے مختلف علا قوں سے تعلق رکھنے والی خوا تین سے ملاقات کے دوران گفتگو 
خواتین نے شہر کے بنیا دی مسا ئل سے لے کر سما جی ، سیا سی اور نجی حا لا ت پر شکا یا ت کے ڈ ھیر لگا دیئے
کراچی ۔۔۔یکم، اگست2016ء 
متحدہ قو می مو ومنٹ کی ر کن قو می اسمبلی و انچا رج شعبہء خوا تین کشو ر زہرا نے کہا ہے کہ جس طر ح جذ بو ں کو پا بند سلا سل نہیں کیا جا سکتا اسی طر ح با شعو ر قو م کی ذ ہنی با لید گی کو کسی اخترا عی عمل سے رو کنے کی کا و شیں معا ملا ت کو خرا بی کی جا نب د ھکیل سکتی ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ خوا تین ہر دو ر میں مشکلا ت کو حل کر نے میں ہرا ول د ستہ ر ہی ہیں ،حا لا ت سے نہ گھبرانا اور ڈ ٹ کر مقا بلہ کر نا ہی عو ر ت کا مضبو ط طر ہ امتیاز ہے ایم کیو ایم کی تا ر یخ بھی اس با ت کی گواہ ہے کہ خوا تین کا آ ہنی کردا رقلعے کی فصیل ثا بت ہوا ہے ۔انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر کرا چی کے مختلف علا قو ں سے آ نے وا لی خوا تین سے کیا جو شہر کے مو جو دہ حا لا ت پر اپنی بڑ ھتی ہو ئی مشکلا ت کو بیا ن کر رہی تھیں ۔جمع ہو نے وا لی خوا تین نے شہر کے بنیا دی مسا ئل سے لے کر سما جی ، سیا سی اور نجی حا لا ت پر شکا یا ت کے ڈ ھیر لگا دیئے سڑ ک سے لے کر ٹرا نسپو ر ٹ تعلیم اور صحت جیسی بنیا دی ضرو یا ت کے علا وہ بجلی کی لو ڈ شیڈنگ و اضا فی بلو ں ، پینے کے صا ف پا نی کے علا وہ گند گی کے ڈھیر اور گلی کو چو ں میں سیو ر یج کے مسا ئل کے انگت مسائل کا تذکرہ کیا ۔ ممبر صو با ئی اسمبلی نا ہید فا طمہ نے بھی ان تما م حا لا ت پر انتہا ئی افسو س کا اظہا ر کیا اور کہا کہ کراچی جیسے میٹرو پولیٹن شہر اور ملک کے سب سے بڑ ے ٹیکس ادا کر نے وا لے شہر یو ں کے سا تھ متعلقہ ادا رو ں کا رو یہ ظلم کے مترا دف ہے ۔انہو ں نے اجتما عی مسا ئل کو متعلقہ ادا رو ں سے حل کروا نے اور اپنے شعبے اور تحر یک کی جا نب سے مکمل تعا و ن کا یقین د لا یا۔انہوں نے کہا کہ وقت صبر آ ز ما ضرو ر ہے لیکن صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے اور کامیابی ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔

7/19/2024 4:28:00 AM