قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 60 ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم لٹریچر کمیٹی کی جانب سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ڈسکاوئنٹ ویک کے تحت 17 تا 24 ستمبر 2013ء تک قائد تحریک کی زندگی پر مبنی، لیکچرز اور دیگر کتابیں دستیاب ہیں
کراچی۔۔۔17ستمبر2013ء
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 60ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم لٹریچر کمیٹی کی جانب سے نائن زیرو سے متصل خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ڈسکاوئنٹ ویک کے تحت17تا 24ستمبر 2013ء تک قائد تحریک کی زندگی پر مبنی، لیکچرز اور دیگر کتابیں دستیاب ہیں۔ عوام وکارکارکنان کا مطلع کیا جاتا ہے کہ ایم کیوایم کی لٹریچر کمیٹی قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 60ویں سالگرہ کے سلسلے میں تمام کتابیں 50%ڈسکاوئنٹ پر دستباب ہیں۔