Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے رکن جمیل اختر کے والدکے ایصال ثواب کیلئے سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا


ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے رکن جمیل اختر کے والدکے ایصال ثواب کیلئے سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا
 Posted on: 7/12/2016
ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے رکن جمیل اختر کے والدکے ایصال ثواب کیلئے سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا
رابطہ کمیٹی ارکان شبیر قائم خانی اور فیض محمد ،سی ای سی کے جوائنٹ انچارج ارشاد ظفیر، رکن قومی اسمبلی محبوب عالم کی شرکت
کراچی۔۔۔12جولائی 2016ء
ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے رکن جمیل اختر کے والدکے ایصال ثواب کیلئے سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد ہو ا اور سوئم میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ارکان شبیر قائم خانی اور فیض محمد ،سی ای سی کے جوائنٹ انچارج ارشاد ظفیر، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے اراکین اورحق پرست رکن قومی اسمبلی محبوب عالم نے شرکت کی ۔ اس موقع پرمرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اوربلنددرجات کیلئے اللہ کے حضور دعا ئیں بھی کی گئیں

7/19/2024 8:33:53 AM