Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پی ایس 106میں ضمنی انتخاب کے لئے نامزدحق پرست امیدوارمحفوظ یارخان کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری


پی ایس 106میں ضمنی انتخاب کے لئے نامزدحق پرست امیدوارمحفوظ یارخان کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری
 Posted on: 5/26/2016
پی ایس 106میں ضمنی انتخاب کے لئے نامزدحق پرست امیدوارمحفوظ یارخان کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری 
محفوظ یارخان کی جانب سے لیاقت آبادمیںیکے بعددیگرتین مقامات پر کارنر میٹنگز کا انعقاد اور انتخابی دفاتر کا افتتاح
کارنرمیٹنگزاورالیکشن دفاترکے افتتاح میں عوام کی بڑی تعدادمیں شرکت اور محفوظ یارخان کواپنے بھرپورتعاون کی یقین دہانی 
کراچی ۔۔۔ 26، مئی 2016ء 
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 106میں ہونیو الے ضمنی انتخاب کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے نامزدحق پرست امیدوارمحفوظ یارخان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ انتخاب میں عوام سے رابطے کے لئے کارنرمیٹنگزکاانعقاداورالیکشن دفاترکے افتتاح کیے جارہے ہیں اوراس سلسلے میں جمعرات کے روزیوسی 37میں اہل محلہ سے اوردکانداروں سے ملاقات کی اوران مسائل معلوم کیے اورلیاقت آبادنمبر10نورالسلام مسجد،بندھانی کالونی مدینہ مسجداورگورنمنٹ بوائزاسکول کے قریب الیکشن دفاترکا افتتاح کیااس موقع پرایم کیوایم کی جانب سے تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں عوام کی بڑی تعدادنے شرکت کی اورحق پرست امیدوار محفوظ یارخان کواپنے بھرپورتعاون کایقین دلایا۔تقریب سے خطاب میں کہاکہ مہاجرفلسفے کودیکھ کرجوجماعت اپنے مخالفین کااحترام کرتی ہیں وہ اس میں شامل ہوجائیں۔علاقے کے جومسائل ہیں وہ سب کے سامنے ہیں ہمیں علاقے مسائل کابخوبی اندازہ ہے اورہم قائدتحریک الطاف حسین کے فکروفلسفے پر عمل پیراہوکران کے حل کے لئے ہرممکن کوششیں جارہی رکھیں گے۔انہوں نے کہاکہ سندھ اسمبلی میں سرداروں اور وڈیروں کی اکثریت ے جوعوام کادرد نہیں جانتے جبکہ حق پرست نمائندے قائدتحریک الطاف حسین کے تعلیمات اورہدایات کے مطابق صرف اورصرف عوام کی خدمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم لوگوں کوان کی دہلیزپرانصاف فراہم کریگی اورجلدمصالحتی کمیٹیوں کی صورت میںیہ عمل شروع کردیاجائیگا۔قبل ازیں انہوں نے فیتہ کاٹ کرالیکشن دفاترکاافتتاح کیااورایم کیوایم کی کامیابی اورقائدتحریک الطاف حسین کی درازی عمرصحت وتدرستی کے لئے دعائیں کیں۔






 تصاویر

11/12/2024 2:45:56 PM