Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
Posted on: 9/4/2013 1
کراچی ۔۔۔4، ستمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ 76کے کارکن راحیل ، شعبہ ایلڈرز ونگ ، سرجانی سیکٹر ، یونٹ 4کے کارکن مرزا محمد سعید بیگ، پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی گلستان جوہر سیکٹر یونٹ بھٹائی آبادکے کارکن رانا محمد افتخار کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کارکنان کے انتقال پر سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیااورانہیں صبرکی تلقین کی۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ دکھ اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے ۔( آمین)
دریں اثناء جناب الطاف حسین نے سابق مسیح اقلیتی کونسلر صادق مسیح کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے صادق مسیح کے سوگوار لواحقین دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ جناب الطاف حسین نے صادق مسیح کے اہلخانہ کو صبر کی تلقین اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوا یم کے تمام کارکنان کے آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
9/9/2026 5:41:44 PM
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
حقیقت کوتسلیم کرناحقیقت پسندی ہے اوراس حقیقت کوتسلیم کرنے کے بعداس کے
...
31 Aug 2026
زورزبردستی سے دی گئی دیت شرعاًناجائز اورحرام ہے تمام مفتیوں کوالطاف
...
31 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us