Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نے ’’پیمرا ‘‘ کے خلاف کراچی پریس کلب ے باہر ہونے والا پرامن احتجاجی مظاہرہ موخر کردیا


ایم کیوایم نے ’’پیمرا ‘‘ کے خلاف کراچی پریس کلب ے باہر ہونے والا پرامن احتجاجی مظاہرہ موخر کردیا
 Posted on: 4/3/2016 1
ایم کیوایم نے ’’پیمرا ‘‘ کے خلاف کراچی پریس کلب ے باہر ہونے والا پرامن احتجاجی مظاہرہ موخر کردیا
پیمرا نے جناب الطاف حسین کے خلاف بیہودہ اور نازیبا زبان کے استعمال پر ایکشن لینے کی یقین دہانی 
کرائی ہے ، اعلامیہ ایم کیوایم 
احتجاجی مظاہرے کو موخر کرنے کا فیصلہ آج ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے، اعلامیہ ایم کیوایم 
کراچی ۔۔۔3، اپریل 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج ’’پیمرا‘‘ کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ موخر کردیا گیا ہے ۔ ایم کیوایم کے اعلامیہ کے مطابق پیمرا نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف بیہودہ اور نازیبا زبان کے استعمال پر ایکشن لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔پیمرا کی جانب سے ایکشن لینے کی یقین دہانی کے بعد احتجاجی مظاہرے کو موخر کرنے کا فیصلہ آج ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ 

7/19/2024 6:27:07 PM