Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم حیدرآباد زونل آفس پر خواتین ،بزرگوں اور شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا


بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم حیدرآباد زونل آفس پر خواتین ،بزرگوں اور شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا
 Posted on: 3/26/2016
بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم حیدرآباد زونل آفس پر خواتین ،بزرگوں اور شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا
عشائیہ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب ،اقبال مقدم ،سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی واراکین ،ایم کیو ایم حیدرآباد کے نگراں زونل انچار ج ظفر خان واراکین زونل کمیٹی ، حق پرست ارکان اسمبلی سمیت کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی
عشائیہ کے شرکاء سے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ٹیلیفونک خطاب بھی کیا جس کے دوران کارکنان نے جناب الطاف حسین کے حق میں شدیدنعرے بازی بھی کی
رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب ،اقبال مقدم ،سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی واراکین اور ایم کیو ایم حیدرآباد کے نگراں زونل انچارج ظفر خان و اراکین زونل کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی نے کارکنان کی مہمان نوازی کی
حیدرآباد ۔۔۔26 ،مارچ،2016 ء
بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم حیدرآباد زونل آفس پر خواتین ،بزرگوں اور شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب ،اقبال مقدم ،سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی واراکین ،ایم کیو ایم حیدرآباد کے نگراں زونل انچار ج ظفر خان واراکین زونل کمیٹی ، حق پرست ارکان اسمبلی سمیت کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی ۔اس موقع پر قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ٹیلیفونک خطاب بھی کیا جس کے دوران کارکنان نے جناب الطاف حسین کے حق میں شدیدنعرے بازی بھی کی۔ بعدازاں رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب ،اقبال مقدم ،سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی واراکین اور ایم کیو ایم حیدرآباد کے نگراں زونل انچارج ظفر خان و اراکین زونل کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی نے کارکنان کی مہمان نوازی کے فرائض سر انجام دئیے ۔









تصاویر

7/19/2024 6:32:37 PM