Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

’’چھوڑیں گے نہ ہم تیر ا ساتھ‘‘ کے عنوان نے تحریکی ترانوں پر مشتمل سی ڈی کا اجراء سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا


’’چھوڑیں گے نہ ہم تیر ا ساتھ‘‘ کے عنوان نے تحریکی ترانوں پر مشتمل سی ڈی کا اجراء سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا
 Posted on: 3/18/2016
’’چھوڑیں گے نہ ہم تیر ا ساتھ‘‘ کے عنوان نے تحریکی ترانوں پر مشتمل سی ڈی کا اجراء سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا
کر اچی ۔۔۔18ما رچ 2016ء 
جنا ح گر اؤنڈ میں ایم کیو ایم کے تحریکی تر انو ں پر مشتمل سی ڈی چھوڑیں گے نہ ہم تیر ا ساتھ کے عنو ان سیاجرا ٗ کیا گیا ۔تر انو ں کے شاعر اور گلوکار مراد علی مراد نے متحدہ قومی موومنٹ کے سنیئر ڈپٹی کنوئیر ڈاکٹر فاروق ستار کو ترانو ں کی سی ڈی پیش کی، ڈاکتر فاروق ستار نے ترانے بجا کر سی ڈی کا اجراء کیا ، جب جلسہ گاہ میں ترانے بجائے گئے تو عوام کا جذبہ دیدنی تھا ۔ اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی امین الحق بھی موجو د تھے ۔ 

7/19/2024 8:31:07 PM