Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

زاہد حسین شمسی، فاروق قریشی اور راشد صدیقی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


زاہد حسین شمسی، فاروق قریشی اور راشد صدیقی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 3/16/2016
زاہد حسین شمسی، فاروق قریشی اور راشد صدیقی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
عوام وکارکنان سے تینوں افراد کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کی اپیل

لندن ۔۔۔ 15؍ مارچ 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم حیدر آباد کے زونل انچارج نوید شمسی کے والد زاہد حسین شمسی، ایم کیو ایم حیدر آباد زون کے زونل ممبر فاروق قریشی اور ایم کیو ایم حیدرآباد سیکٹر آئی کے سابقہ سیکٹر انچارج راشد صدیقی کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور ان تینوں افراد کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی ہے۔ جناب الطاف حسین نے ماؤں ،بہنوں ،بزرگوں ،نوجوانوں اور ایم کیوایم کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ زاہد حسین شمسی، فاروق قریشی اور راشد صدیقی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے بارگاہ الٰہی میں خصوصی دعائیں کریں۔

7/19/2024 8:28:09 PM