Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء کی14th سالگرہ، ایم کیوایم کی جانب سے ورائٹی پروگرام کا انعقاد
Posted on: 3/5/2016 1
جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء کی 14th سالگرہ، ایم کیوایم کی جانب سے ورائٹی پروگرام کا انعقاد
سالگرہ میں شریک معصوم بچوں میں چاکلیٹ کیک اور قیمتی تحائف تقسیم
لال قلعہ گراؤنڈ میں معصوم بچوں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی، حق پرست عوامی نمائندوں اور عوام کی شرکت
لال قلعہ گراؤنڈ میں رنگ و نور کی برسات، تقریب کے شرکاء نے جناب الطاف حسین اور افضاء الطاف کو مبارک باد پیش کی
اسٹیج پر HAPPY 14th BIRTHDAY To AFZAA ALTAF درج تھا
کراچی ۔۔۔ 05؍ مارچ 2016ء
ایم کیوایم کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف کی 14th سالگرہ منائی گئی۔ جس میں جناب الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائرہ خاتون ودیگرعزیزواقارب،ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی عامر خان، ڈپٹی کنوینر کنوینرز کہف الوریٰ،سیدشاہدپاشا،،اراکین رابطہ کمیٹی،حق پرست ارکان سینیٹ، قومی وصوبائی اسمبلی، تنظیمی شعبہ جات کے ارکان، نامزد میئرکراچی وسیم اختر، ڈپٹی میئر ارشد وہرا، یوسی ناظمین،نائب ناظمین، کونسلرز، ٹاؤنز اور یوسیزکمیٹیوں کے ذمہ داران ،کارکنان اور خواتین ،بزرگوں و نوجوانوں سمیت معصوم بچوں ،بچیوں نے خصوصی طورپر بڑی تعداد میں شرکت کی اور چودہویں سالگرہ پر افضاء الطاف کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر جناب الطاف حسین کی جانب سے تقریب میں شریک معصوم بچوں اور بچیوں کیلئے جمپنگ کاسل سمیت دیگرجھولے نصب کئے گئے او ر بچوں میں تحائف تقسیم کئے گئے جبکہ تقریب کے شرکاء میں چاکلیٹ کیک بھی تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر لال قلعہ گراؤنڈ میں بہترین انتظامات کیے گئے اورلال قلعہ گراؤنڈ کو پنڈال کا درجہ دیکراس کے اندر و باہر افضاء الطاف اور جناب الطاف حسین کی تصاویر آویزاں کی گئی تھیں جبکہ سالگرہ میں شریک بچوں کی تفریح کیلئے پنڈال کے چاروں اطراف رنگین جھالریں اور غبارے نصب کئے گئے تھے جو انتہائی خوبصورت منظر پیش کر رہے تھے۔پنڈال میں سامنے کی جانب بڑا اسٹیج بنایا گیا جس کے عقب میں بڑی اسکرین لگائی گئی تھی جس پر افضاء اورقائدتحریک الطاف حسین تصویرنمایاں تھی جبکہ اسکرین پرHAPPY 14TH BIRTHDAY TO BABY AFZA ALTAF تحریر تھا۔ اس موقع پرورائٹی پروگرام بھی منعقد کیا گیا جس میں فنکاروں نے اپنے فن کامظاہرہ کیا اس موقع پرفنکاروں نے Happy BirthDay To Youنغمے بھی گائے اور افضاء الطاف کو مبارک باد پیش کی جس پر عوام نے والہانہ رقص کیا اور بھنگڑے ڈالے جس کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔
تصاویر
کراچی
حیدرآباد
میرپورخاص
ٹنڈوالہ یار
دادو
6/15/2026 9:11:43 PM
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us