Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاسپورٹ واپس ہونے سے پوری دنیا پر ثابت ہوگیا ہے کہ جناب الطاف حسین حق اور سچ پر ہیں، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ای میل، فیکس اور ٹیلی فون پر مبارکباد کے پیغامات


پاسپورٹ واپس ہونے سے پوری دنیا پر ثابت ہوگیا ہے کہ جناب الطاف حسین حق اور سچ پر ہیں، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ای میل، فیکس اور ٹیلی فون پر مبارکباد کے پیغامات
 Posted on: 2/19/2016
پاسپورٹ واپس ہونے سے پوری دنیا پر ثابت ہوگیا ہے کہ جناب الطاف حسین حق اور سچ پر ہیں
پوری قوم خوش نصیب ہے کہ اسے جناب الطاف حسین کی شکل میں ایک عظیم رہنماء ملا ہے
قائد تحریک کی قیادت میں 98 فیصد مظلوم عوام کا خاموش انقلاب تیزی سے کروٹ لے رہا ہے
ایم کیوایم مخالفین ہمیشہ ہی سے جناب الطاف حسین کے خلاف پروپیگنڈے اور سازشی جال بنتے چلے آئے
انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ای میل، فیکس اور ٹیلی فون پر مبارکباد کے پیغامات
16فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کو برطانوی پولیس کی جانب پاسپورٹ واپس کئے جانے کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے انٹر نیشنل سیکریٹر یٹ لندن میں ای میل ،فیکس اور ٹیلی فون پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے ہیں ۔پیغاما ت میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں فتح حق و سچ کی ہوتی ہے ایم کیوایم مخالفین ہمیشہ ہی سے جناب الطاف حسین کے خلاف منفی پروپیگنڈے او رسازشی جال بنتے چلے آئے ہیں مگر قائد تحریک کی ثابت قدمی نے آج ایک پھر تمام سازشی بت گرادیئے ہیں جس سے مخالفین کے منہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہوگئے برطانوی پولیس کی جانب سے پاسپورٹ واپس کئے جانے سے پوری دنیا پر ثابت ہوگیا ہے کہ جناب الطاف حسین نہ صرف بے قصور بلکہ حق اور سچ پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ قائد تحریک کی قیادت میں 98فیصد مظلوم عوام کا خاموش انقلاب تیزی سے کروٹ لے رہا ہے اور اسے روکنا باطل قوتوں کے بس میں نہیں اور جناب الطاف حسین کی قیادت کا ہی ثمر ہے کہ تاریکی تیزی سے مٹتی جارہی ہے اور سویرا ہونے کو ہے اور پوری قوم خوش نصیب ہے کہ اسے جناب الطاف حسین کی شکل میں ایک عظیم رہنما ء ملا ہے جو مظلوم ومحکوموں کے حقوق دلانے میں اپنا اہم کر دار اد اکر رہا ہے ۔ پیغامات میں جناب الطاف حسین سے والہانہ عقیدت ومحبت کے اظہار کے ساتھ ان کی صحت وتنددرستی ناگہانی آفت سے محفوظ ،سازشی عناصر کے شر سے بچاؤ ،درازی عمر ،تحریک کی کامیابی، جناب الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین مرحوم ،محترمہ خورشید بیگم مرحومہ ، بڑے بھائی ناصر حسین شہید ،بھیجتے عارف حسین شہید ،شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق سمیت تمام شہدا کی مغفرت ، اسیر و ں کی رہائی ، لاپتہ کارکنان کی جلد بازیابی اور ملک کی ترقی و خوشالی کیلئے دعائیں شامل ہیں۔پیغامات ارسال کرنے والوں میں جناب الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائر ہ خاتون ،بھائی اسرار حسین میر پورخاص سے مجیب الحق ،شہباز احمد خان ، ابرار خان غوری، حاجی عبدالغغور بروہی ، عارف قائم خانی ، سلیم رضا قائم خانی ، اسلم قریشی ، شاہد عباسی ، عزیز قریشی ،چاند شیخ ،خالد تبسم ،شہناز سلطان ،ارشد انصاری ، مرزا عرفان بیگ، فرخ روشن ، اس میر خان ، حیدر زیدی ، راشد خان، عاطف علی، محمد عبدالرحمن،محمود ، صابر خان،ملک عبدالستار، مہتاب احمد صدیقی،فوزیہ باجی ، نوید مغعل او ر اہلخانہ، کامران ستار، سید غلام نبی ، عمردراز، آفاق احمد خان ، جاوید اقبال او راہل خانہ، حیدر آباد سے نوید شمسی ،عابد غوری، سید راشد ممتاز ،جاویدسعید ،رفیق اجمیری ،سہیل مشہدی ، محمد فاروق ، سیدطیب حسین، سعید عزیز، نوید علی ،فہیم راحیل،صابر بھٹی، تسلیم رشید، عمران نور، محمد اسلم شورو، شہاب اکران ، یونس دانش،ندیم عمر صلاح الدین ، پرویز کاشف ،محمد شاکر شیخ ،غازی خان احمد نعیم، ندیم احمد خان، محمد عابد، محمد صدیق، محمد کاشف خان، سجاد عالم، اظہار بھائی، عظیم خان، ابصار احمد، ندیم بیگ، جمیل نور، سید غلام نبی شاہ، ندیم شیخ، سلمان ملک، سید راشد علی، آصف بھائی، اظہر احمد انصاری شیم اختر باجی اختر علی، شاہد قریشی، امجد حسین، محمد فراز خان خٹک، ملک علاؤ الدین، عمران علی، آصف احمد صدیقی، سید اشعر علی، سید عامر لیاقت علی، صابر حسین ایڈوکیٹ، شاہد علی انصاری، حاجی انوار احمد، محمد الطاف ارشاد خان،عقیل احمد، فرزانہ انصاری،عبدالقدیر شیخ، جاوید ز ، کراچی سے،لبنیٰ خان ایڈو کیٹ، مبارک حسین، عارف شہید کے اہل خانہ، عطرت حسین ، کامران بیگ، فیصل قریشی، عمران بھائی، محمد عامر خان ، راحیلہ ارشد،خالد حسین، گلنار خالد ، افشین سہیل، محمد عرفان ،محمد محمود ،زاہدہ باجی ، مجید کادوانی، فیص احمد، ارشد صدیقی، صفدر عباس،شمع منشی، زبیر یاسین ، رکن الدین، عرفان،، محمد ارشد ،چاچا ایم کیوایم ،زاہد قریشی ، ڈاکٹر لیلیٰ پروین،ڈاکٹر فاروق ستار،نسرین جلیل، خواجہ اظہاالحسن ، روف صدیقی، کشور زہرہ باجی اور اہل خانہ ،عادل صدیقی،سلمان مجاہد بلوچ،مولانا تنویر الحق تھانوی، شکیل احمد، مسرت جعفری، شیخ مظہر حبیب،عاصمہ ساجد باجی، اے جی سنگھانیا، ناظم صاحب ، عماد جیلانی، راحت باجی او راہل خانہ ، راشد، عاصمہ خاتون، رابعہ ، فرید صاحبہ، نجمہ مہاجر،،عمران ،راؤ شریف ایڈوکیٹ، سید احمد خان، عاصم جعفری،کینیڈاسے اسرار حسین، اقبال بہادر ،امریکہ سے ہدا بھائی ،تحریم باجی ، کامران، عارف صدیقی،انجم عارف،یوتھ ونگ ،شعبہ خواتین ، ،پنجاب سے بلال، میاں عتیق عباسی،راشد ہاشمی ، اندرون سندھ سے آفتاب، وسیم ،ظہور سومرو، یاسین ،محمد عیسیٰ جوکھیو، محمد رفیق، علی میمن یونس،محمد عزیز ،بابر جانی، یاسر علوی، اعجاز احمد کھوسو ، برطانیہ سے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ فاروق، تحسین افتخار ،افتخار حسین ،اجلا ل حسین ،رامیز حسین ، عروس، رضوانہ اظہار، ماہا، عاکی، اریب، تابش، صفیہ اکبر، نوین باجی، زاہدہ عثمان، عثمان غفران، حنا واسع ، تمثیل واسع،مانیا واسع،ساجد احمد، جہانگیر ، بدا انور،انعم ، ایمان انور،سحرانبساط، شبنم طارق ، انواراللہ ،توصیف احمد ، احسان ، آصف سید ، آصف جمیل، کلثوم آصف، عائشہ، علیشا جمیل، علینہ جمیل،راضیہ مصطفی ، سرفراز احمد، عبدالحلیم ، راحت اشفاق ،علی رضا ،بیلجئم سے معین بھائی ،فرید بھائی، عبد الوحاب، حق پرست ارکان سینیٹ ،قومی وصوبائی اسمبلی ، حق پرست بلدیاتی نمائندے چیئرمین ،وائس چیئرمین ،کونسلر ز اورجنرل کونسلرز ایم کیوایم مرکز نائن زیر و پر خدمات انجام دینے والے تمام شعبہ جات کے ذمہ داران و ارکان، شامل ہیں ۔

7/19/2024 10:29:43 PM