جاگ ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز فیصل ایوب کی والدہ کے انتقال پر سید امین الحق کا اظہار افسوس
کراچی۔۔۔۔16فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے جاگ ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز فیصل ایوب کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں رکن رابطہ کمیٹی امین الحق نے فیصل ایوب سمیت مرحومہ کے تمام سوگوارن سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوا لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔آمین