Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی جیسے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدام کی مذمت کرتے ہیں،کشور زہرہ، نائلہ لطیف


جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی جیسے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدام کی مذمت کرتے ہیں،کشور زہرہ، نائلہ لطیف
 Posted on: 1/27/2016
جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی جیسے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدام کی مذمت کرتے ہیں،کشور زہرہ، نائلہ لطیف
جناب الطاف حسین نے قوم کو طالبان اور داعش کے خطرے سے سب سے پہلے آگاہ کیا 
اقوام متحد ہ کے چارٹر کی رو ح سے پا کستان میں مظلو مو ں کے قائدکا حق آزادی اظہار رائے بحا ل کیا جا ئے 
کر اچی ۔۔۔27جنو ری 2016ء 
متحد ہ قومی قومی مو ومنٹ کے شعبہ خو اتین انچارج کشور زہرہ اورجوائنٹ انچارج نائلہ لطیف نے اپنے ایک بیا ن میں کہاہے کہ حکومت نے جنا ب الطاف حسین کی میڈیا کو ریج تقاریر وں اور تصاویر وں پر پا بندیا ں لگا ئی ہے جو سر اسر غیر آئینی اور غیر جمہو ری اقدام ہے جس کی شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہیں ۔ ایک مشتر کہ بیان میں انہو ں نے کہا کہ جناب الطاف حسین لا کھو ں دلوں کی دھڑکن ہیں اور پو رے ملک کی ما ئیں بہنیں جناب الطاف حسین کو اپنا متفقہ قائد سمجھتی ہیں ،ملک میں جب بھی طا لبان یا داعش کے سر اٹھا نے کی کوشش ہو ئے ہے تو سب سے پہلے قائد تحریک الطاف حسین نے پو رے ملک کو اس خطرے سے آگا ہ کیا ۔انہو ں نے کہا کہ وفا قی دارالحکو مت میں لا ل مسجد کا خطیب مو لا نا عبد لعز یز کھلے عام ریا ست سے لڑنے کی با ت کر تا ہے اور داعش کی دہشتگر دوں کو کھلے عام پا کستان آنے کی دعو ت دیتاہے لیکن اس کے خلا ف کو ئی کا رروا ئی اس لئے عمل میں نہیں لائی جاتی کہ وفا قی حکو مت کی یہ سازش ہے کہ ایم کیو ایم اور قائد تحریک کی آواز کو دبا جا ئے تا کہ مظلوم اور غریب عوام ان کو بھول جا ئیں ۔ اگرجناب الطاف حسین کی تقار یر اور تصاویر پر پا بندی ختم نہیں کی گئی تو ملک بھرکی حق پرست خواتین اس غیر آئینی عمل کے خلاف احتجاج کریں گی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحد ہ کے آئین کی رو ح سے پا کستان میں مظلو مو ں کے متفقہ قائد الطاف حسین کا حق آزادی اظہار رائے بحا ل کیا جا ئے ۔ 

7/20/2024 12:25:48 AM