Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم نے تین نشستیں حاصل کیں


ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم نے تین نشستیں حاصل کیں
 Posted on: 1/23/2016
ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم نے تین نشستیں حاصل کیں
میونسپل کمیٹی شہدادپور کے وارڈ نمبر 9 سے ایم کیوایم کے امیدوار اخلاق پرویز اور وارڈ نمبر 11 سے ایم کیوایم کے امیدوار محمد شریف چوہان کامیاب ہوئے
ٹاؤن کمیٹی کھڈرو کے وارڈ نمبر 3 سے ایم کیوایم کے امیدوار نصیراحمد کامیاب ہوئے
ایم کیوایم کے کامیاب امیدواروں اور کارکنوں کو قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کی دلی مبارکباد
کراچی ۔۔۔ 23 جنوری 2016ء
ڈسٹرکٹ سانگھڑمیں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم نے تین نشستیں حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی شہدادپور کے وارڈ نمبر9 سے ایم کیوایم کے امیدوار اخلاق پرویز اوروارڈنمبر 11سے ایم کیوایم کے امیدوار محمد شریف چوہان کامیاب ہوئے۔ اسی طرح ٹاؤن کمیٹی کھڈرو کے وارڈنمبر3 سے ایم کیوایم کے امیدوار نصیراحمد کامیاب ہوئے۔ اس طرح آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم نے سانگھڑ ڈسٹرکٹ سے 3نشستوں پرکامیابی حاصل کرلی۔ 
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے تین نشستوں پر کامیابی پر شہدادپور اورکھڈروسے کامیاب ہونے والے ایم کیوایم کے نامزدامیدواروں اورکارکنوں کو قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکبادپیش کی ہے اورکہاہے کہ تمام ترحکومتی مظالم اورجبرکے ہتھکنڈوں کے باوجود شہدادپور اور کھڈروکے عوام نے ایم کیوایم کے امیداروں کو کامیاب بناکر ایم کیوایم پر اپنے بھرپور اعتماد کا مظاہرہ کیاہے۔




مزید تصاویر

7/20/2024 2:32:44 AM