Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سندھ کی جانب سے سے مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے سندھ لوکل گورنمنٹ کے قانون میں کی گئی ترمیم کوچیلنج کردیا ہے

متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سندھ کی جانب سے سے مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے سندھ لوکل گورنمنٹ کے قانون میں کی گئی ترمیم کوچیلنج کردیا ہے
 Posted on: 1/22/2016
متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سندھ کی جانب سے سے مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے سندھ لوکل گورنمنٹ کے قانون میں کی گئی ترمیم کوچیلنج کردیا ہے
ایم کیوایم کی جانب سے بیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم نے وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ، چیف سیکریٹری سندھ اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو نوٹس بھجوا دیئے
لوکل گورنمنٹ کے مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے خفیہ رائے دہی کے بجائے شوآف ہینڈکاطریقہ کار غیرآئینی ہے
پاکستان کے آرٹیکل 226کے تحت تمام انتخابات بشمول لوکل گورنمنٹ کے الیکشن خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہی کرائے جانے چاہئیں

کراچی ۔۔۔ 22 جنوری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سندھ کی جانب سے سے مخصوص نشستوں کے انتخابات کے لئے سندھ لوکل گورنمنٹ کے قانون میں کی گئی ترمیم کوچیلنج کردیا ہے۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم کی جانب سے ممتازآئینی وقانونی ماہربیرسٹرڈاکٹرفروغ نسیم نے وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ، چیف سیکریٹری سندھ اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو نوٹس بھجوائے گئے ہیں جس میں کہاگیاہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 226کے تحت تمام انتخابات بشمول لوکل گورنمنٹ کے الیکشن خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہی کرائے جانے چاہئیں۔لہٰذا لوکل گورنمنٹ کے مخصوص نشستوں کے انتخابات کے لئے خفیہ رائے دہی کے بجائے شوآف ہینڈکاطریقہ کار غیرآئینی ہے۔

7/20/2024 2:25:12 AM