Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے سوگ میں ایم کیوایم کا آج کراچی پریس کلب پر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ ملتوی کردیا گیا


باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے سوگ میں ایم کیوایم کا آج کراچی پریس کلب پر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ ملتوی کردیا گیا
 Posted on: 1/20/2016
باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے سوگ میں ایم کیوایم کا آج کراچی پریس کلب پر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ ملتوی کردیا گیا 
احتجاجی مظاہرے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا ، اعلامیہ ایم کیوایم 
کراچی ۔۔۔ 19؍ جنوری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی کی جانب سے آج 20 جنوری 2016ء بروز بدھ شام 4 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے ہونے والا پرامن احتجاجی مظاہرہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے سوگ میں ملتوی کردیا گیا ہے ۔ایم کیوایم کے اعلامیئے کے مطابق سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے قانون ساز ادارے کو اپنے مفادات کے لئے استعمال کرنے اور تمام اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت کے باوجود اپنی عددی اکثریت کا غلط استعمال کرتے ہوئے بلدیاتی قانون میں تیسری مرتبہ غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری ترمیم کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی تاریخ کا علان بعد میں کیاجائے گا ۔


10/1/2024 11:22:04 PM