Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین نے ہمیشہ قوم کو آنے والے خطرات سے قبل ازوقت آگا ہی فراہم کی ۔ زونل انچارج فتح علی رند و اراکین زونل کمیٹی


جناب الطاف حسین نے ہمیشہ قوم کو آنے والے خطرات سے قبل ازوقت آگا ہی فراہم کی ۔ زونل انچارج فتح علی رند و اراکین زونل کمیٹی
 Posted on: 1/15/2016
جناب الطاف حسین نے ہمیشہ قوم کو آنے والے خطرات سے قبل ازوقت آگا ہی فراہم کی ۔ زونل انچارج فتح علی رند و اراکین زونل کمیٹی
آج سے ڈیڑ ھ سال قبل جناب الطاف حسین نے قوم کو آگا کیا تھا پاکستان میں داعش پہنچ گئی 
لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیزانکے اہلخانہ اور لال مسجد کے طلبہ داعش کے سربراہ کو اپنا خلیفہ تسلیم کرتے ہوئے انہیں خوش آمدیدکہہ رہے ہیں
حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے پرئی آگ میں کود نے کے بجائے اپنے گھر میں لگی آگ پر توجہ دیں۔ زونل انچارج فتح علی رند و اراکین زونل کمیٹی
خیر پور۔۔ 15 جنوری 2016 ء
متحدہ قومی موومنٹ خیر پور کے زونل انچارج فتح علی رند و اراکین زونل کمیٹی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ قوم کو آنے والے خطرات سے قبل ازوقت آگا ہی فراہم کی مگر مقتدر حلقوں اور اس طرح کے خطرات کی روک تھام کرنے والے اداراوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے جناب الطاف حسین کے بیانات پران کا تمسخر اڑایا۔انہوں نے کہا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے قوم کو جب طالبانا ئزیشن کے خطرات سے آگاہ کیا لیکن انکی باتوں پرکان نہ دھرنے کا خمیازہ آج پوری قو م بھگت رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج سے ڈیڑ ھ سال قبل قائد تحریک جناب الطاف حسین نے اپنے بیان کے ذریعے قوم کو آگا کیا کہ پاکستان میں داعش پہنچ گئی ہے مگر اقتدار مافیا نے ایک بار پھر داعش کے وجود سے انکار کرکے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ۔انہوں نے کہا کہ آج لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیزکے اہلخانہ اور لال مسجد کے طلبہ نہ صرف داعش کی حمایت کررہے ہیں بلکہ داعش کے سربراہ کو اپنا خلیفہ تسلیم کرتے ہوئے انہیں خوش آمدیدبھی کہ رہے ہیں اور ارباب اختیار خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے پرئی آگ میں کود نے کے بجائے اپنے گھر میں لگی آگ پر توجہ 

7/20/2024 2:20:57 AM