Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جنا ب الطاف حسین کی سیا سی بصیرت و سچا ئی سے پاکستان کو انتہاء پسندی کی آ گ سے محفوظ رکھا جاسکتاہے، ایم کیوا یم نوابشاہ


جنا ب الطاف حسین کی سیا سی بصیرت و سچا ئی سے پاکستان کو انتہاء پسندی کی آ گ سے محفوظ رکھا جاسکتاہے، ایم کیوا یم نوابشاہ
 Posted on: 1/15/2016
جنا ب الطاف حسین کی سیا سی بصیرت و سچا ئی سے پاکستان کو انتہاء پسندی کی آ گ سے محفوظ رکھا جاسکتاہے، ایم کیوا یم نوابشاہ
جنا ب الطا ف حسین نے ڈیڑھ سال قبل قوم کوپریس کانفرنس کے ذریعے داعش کی موجودگی سے آگاہ کیا تھا
داعش کے نیٹ ورک کورو کنے کیلئے پو ری قوم پاک افواج کے سا تھ شا نہ بشا نہ ہے،
ایم کیوا یم نوابشاہ زون کے انچارج عبد المجید ایڈوکیٹ و اراکین کا بیان
نوا ب شاہ۔۔۔۔15جنوری2016ء
متحدہ قومی موومنٹ نواب شاہ کے زونل انچارج عبدالمجید ایڈووکیٹ و اراکین زونل کمیٹی نے کہا کہ جنا ب الطا ف حسین نے پاکستان میں دہشت گردتنظیم داعش کی سرگرمیوں سے متعلق ڈیڑھ سال قبل قوم کوپریس کانفرنس کے ذریعے آگاہ کیا تھا مگر حکمرا نوں نے اپنا متعصبانہ رو یہ اختیا ر کر تے ہوئے حقائق کو نظر انداز کیا اور داعش کی سرگرمیوں کو ما ننے سے انکار کر دیا۔انہوں نے کہاکہ داعش کے نیٹ ورک کوپھیلنے سے رو کنے کیلئے پو ری قوم پاک افواج کے سا تھ شا نہ بشا نہ ہے،ملک کے دارالحکومت میں داعش نے پنجے گاڑھ لئے ہیں اور اگرحکمرا نوں نے یہی پا لیسی جا ری رکھی اورحقیقت سے انکار کرتے رہے تو مذہبی انتہا پسند عناصر پا کستا ن تبا ہ کر دینگے ۔انہوں نے کہاکہ جنا ب الطاف حسین کی سیا سی بصیرت و سچا ئی کوپاکستا ن کے مفا د اور سا لمیت کے لئے استعمال کرکے ہی پاکستان کو انتہاء پسندی کی بڑھتی ہوئی آ گ سے محفوظ رکھا جاسکتاہے۔

7/20/2024 2:18:22 AM