Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

17 جنوری اتوار کو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے جنرل ورکرز کا اجلاس منعقد ہوگا


17 جنوری اتوار کو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے جنرل ورکرز کا اجلاس منعقد ہوگا
 Posted on: 1/14/2016
17 جنوری اتوار کو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے جنرل ورکرز کا اجلاس منعقد ہوگا
جنرل ورکرز اجلاس کا انعقاد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر کیا جارہا ہے
زونوں اور سیکٹرز کی سطح پر جنرل ورکرز اجلاس میں شرکت کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، کارکنان میں زبردست جوش و خروش 
کراچی ۔۔۔14جنو ری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم کے سندھ بھر کے کارکنان کاایک اجلاس 17جنوری بروز اتوار شام 4:00بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہوگا ۔اجلاس سے جناب الطاف حسین لندن سے اہم اور تاریخی خطاب کریں گے ۔جنرل ورکرز اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی سمیت سندھ بھر میں ایم کیوایم کے زونوں اور سیکٹرز کی سطح پر انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے جبکہ جنرل ورکرز اجلاس کے حوالے سے کارکنان میں زبردست جوش و خروش پایاجارہا ہے ۔ 

7/20/2024 2:24:12 AM