Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر جناح گراؤنڈ میں دوسرے روز بھی جشن فتح منایا گیا
Posted on: 12/6/2015
بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر جناح گراؤنڈ میں دوسرے روز بھی جشن فتح منایا گیا
جناح گراؤنڈ میں لگے سیلفی بوتھ میں خواتین، نوجوان اور بچے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سیلفیاں بناتے رہے
کراچی ۔۔۔ 06، دسمبر 2015ء
بلدیاتی انتخابات 2015ء میں ایم کیوا یم کے نامزد کردہ امیدواران کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر جناح گراؤنڈ میں دوسرے روز بھی جشن فتح منایا گیا۔ اس موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں خواتین، بچے، بزرگ، نوجوان لڑکے و لڑکیوں سمیت کارکنا ن، ذمہ داران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام نے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہ جشن فتح میں شرکت کی۔ کل کی طرح آج بھی عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا جناح گراؤنڈ اور اطراف کی سڑکو ں پر عوام کا جم غفیر تھا ، جس میں شریک بچے ، بچیاں اور نوجوان حق پرست امیدواران کی فتح کے جشن میں بھنگڑے، ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص کرتے رہے اور ایم کیوا یم کے پرچم لیکر مختلف علاقوں میں گھومتے رہے۔ جناح گراؤنڈ سے لے کر عائشہ منزل تک جشن میں شریک ہونیوالے عوام کی سواریوں کیلئے پارکنگ کا اہتمام تھا۔ جناح گراؤنڈ میں لگے سیلفی بوتھ میں خواتین، نوجوان اور بچے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سیلفیاں بناتے رہے اور جناح گراؤنڈ میں لگے مختلف اسٹالز سے محضوص ہورہے تھیں جبکہ اس موقع پر ایم کیوا یم کی جانب سے میوزیکل پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا تھا جس میں ملک کے معروف فنکاروں ، گلوکاروں اور اداکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور ساتھ ہی ایم کیو ایم ویب ٹی وی کے ذریعے جشن فتح کی لمحہ بہ لمحہ کوریج پوری دنیا میں براہ راست نشر ہوتی رہی۔
مزید تصاویر
8/27/2025 1:10:47 PM
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
کیاپاکستان آزاد ہے؟
...
13 Aug 2025
الطاف حسین اوراس کی ایم کیوایم نے پاکستان میں رائج فرسودہ جاگیردارانہ
...
11 Aug 2025
میں نے اپنی گفتگو میں ایم کیوایم کوختم کرنے کی سرے سے کوئی بات نہیں ک
...
11 Aug 2025
آج تمام تحریکی کارکنوں کو تحریک اورمجھ سے وفاداری کے اٹھائے ہوئے حلف س
...
10 Aug 2025
ہفتہ کوکراچی میں راشد منہاس روڈ پر تیزرفتارڈمپر کی ٹکر سے دوبہن بھائی
...
10 Aug 2025
ممتاز صحافی اسد طور کو انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کے لئے واشنگٹن جاتے
...
09 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us