Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلدیاتی الیکشن 2015ء میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد حق پرست امیدواران کی شاندار کامیابی پر جشن فتح کا پروگرام آج بھی جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جاری رہے گا


بلدیاتی الیکشن 2015ء میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد حق پرست امیدواران کی شاندار کامیابی پر جشن فتح کا پروگرام آج بھی جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جاری رہے گا
 Posted on: 12/6/2015
بلدیاتی الیکشن 2015ء میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد حق پرست امیدواران کی شاندار کامیابی پر جشن فتح کا پروگرام آج بھی جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جاری رہے گا 
جشن فتح کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں آج بھی وارئٹی پروگرام منعقد ہوگا ۔جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور بچوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ، شرکاء میں زبردست جوش و خروش۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا جناح گراؤنڈ عزیز آباد کا دورہ ، رابطہ کمیٹی نے جشن فتح میں شرکت کرنے والے افراد کو خوش آمدید کہا ۔

10/1/2024 7:23:26 PM