Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق حق پرست میئر حیدرآباد اور رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل نے اپنا ووٹ لطیف آباد نمبر 6جیک اینجل اسکول میں کاسٹ کردیا ۔


سابق حق پرست میئر حیدرآباد اور رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل نے اپنا ووٹ لطیف آباد نمبر 6جیک اینجل اسکول میں کاسٹ کردیا ۔
 Posted on: 11/19/2015
سابق حق پرست میئر حیدرآباد اور رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل نے اپنا ووٹ لطیف آباد نمبر 6جیک اینجل اسکول میں کاسٹ کردیا ۔ حق پرست رکن سندھ اسمبلی زبیر احمد نے اپنا ووٹ یوسی 65ڈائنامک اسکول لطیف آباد میں کاسٹ کیا ۔ حق پرست رکن قومی اسمبلی وسیم حسین اور رکن سندھ اسمبلی راشد خلجی یوسی 45نیازی گرامر اسکول ، فقیر کاپٹر میں 12بجے اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔ حق پرست رکن سندھ اسمبلی دلاور قریشی یوسی 33مسافر خانہ پولنگ اسٹیشن پر دوپہر 2بجے اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے ۔

12/21/2024 8:02:06 PM