ایم کیوا یم کے شہید کارکن فراست مرزا کے والد سہراب مرزا کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن۔۔۔14اکتوبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب االطاف حسین نے ایم کیوا یم ناظم آباد گلبہارسیکٹر یونٹ189کے شہید کارکن فراست مرزا شہید کے والد سہراب مرزا کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگواران سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔