ایم کیوایم خیبرپختونخوا اورپنجاب کے صدراورذمہ داران بڈھ بیر میں دہشت گردوں کے حملے میں شہیدہونےوالے پاک فوج اور فضائیہ کے شہیدافسروں اورجوانوں اوردیگرشہداکے جنازے میں شرکت کریں گے
ایم کیوایم کے ذمہ داران شہداء کے گھروں پرجاکر لواحقین سے تعزیت بھی کریں گے
لندن ۔۔۔ 18 ستمبر 2015ء
ایم کیوایم خیبرپختونخوا اورپنجاب کے صدراورذمہ داران آج پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں دہشت گردوں کے حملے میں شہیدہونے والے پاک فوج اور فضائیہ کے شہیدافسروں اورجوانوں اوردیگرشہداکے جنازے میں شرکت کریں گے اورقائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے شہداء کے گھروں پرجاکر لواحقین سے تعزیت کریں گے۔