الطاف حسین کے خطابات اوربیانات پرپابندی کالاہورہائیکورٹ کافیصلہ بیہودہ ہے۔ عاصمہ جہانگیر
لاہورہائیکوٹ کے اس فیصلے نے آئین کی دھجیاں اڑادی ہیں
سپریم کورٹ بارکی سابق صدر اورانسانی حقوق کی ممتاز رہنما عاصمہ جہانگیر کابی بی سی کے پروگرام ’’ سیربین ‘‘ میں سینئراینکرشفیع نقی جامعی کوخصوصی انٹرویو