Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور انکے جواں سال بیٹے وقاص قریشی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام کل بروزاتوارلندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیاجائے گا

 Posted on: 6/22/2013

احتجاجی مظاہرہ لندن کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر2بجے ہوگا
ایم کیوایم یوکے کے کارکنان اور لندن اوربرطانیہ کے دیگرشہروں میں مقیم پاکستانی احتجاجی مظاہرے میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں اور دہشت گردی کے خلاف اپنے بھرپوراتحادکامظاہرہ کریں۔ڈاکٹرسلیم دانش
لندن ۔۔۔۔22جون 2013ء
کراچی میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور انکے جواں سال بیٹے وقاص قریشی کے بہیمانہ قتل کے خلاف جاری احتجاج کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام کل بروزاتوارلندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیاجائے گا۔ یہ احتجاجی مظاہرہ لندن کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر2بجے ہوگااوراس میں لندن اور برطانیہ کے دیگرشہروں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے کارکنان اورہمدرد پاکستانی شرکت کریں گے۔ دریں اثناء ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ڈاکٹرسلیم دانش اورآرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں اور لندن اوربرطانیہ کے دیگرشہروں میں مقیم پاکستانیوں سے پر زوراپیل کی ہے کہ وہ اس احتجاجی مظاہرے میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں اور دہشت گردی کے خلاف اپنے بھرپوراتحاد کا مظاہرہ کریں۔ 

12/21/2024 7:41:49 PM