Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تاجر،صنعتکار، دکانداراور ٹرانسپورٹرشام چاربجے اپنی سرگرمیاں شروع کردیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل


تاجر،صنعتکار، دکانداراور ٹرانسپورٹرشام چاربجے اپنی سرگرمیاں شروع کردیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل
 Posted on: 6/22/2013
تاجر،صنعتکار، دکانداراور ٹرانسپورٹرشام چاربجے اپنی سرگرمیاں شروع کردیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل
یوم سوگ کی اپیل پر بھرپورتعاون کرنے پر زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اظہارتشکر
کراچی ۔۔۔22، جون2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ساجدقریشی اور ان کے صاحبزادے وقاص قریشی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ایم کیوایم کی اپیل پر کراچی سمیت سندھ بھر میں تاجروں ، صنعتکاروں ، دکانداروں ، ٹرانسپورٹرزاورزندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے تمام تر سرگرمیاں بند رکھنے اور ایم کیوایم سے بھرپورتعاون پر ان سے دلی تشکرکااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے سندھ بھرکے تا جروں ، صنعتکاروں ، دکانداروں ، ٹرانسپورٹرزاورزندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادسے اپیل کی کہ وہ شام چاربجے اپنی کاروباری اور دیگرسرمیاں شروع کردیں۔



12/24/2024 7:04:15 PM