Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ساجد قریشی شہید اور وقاص قریشی شہید کی اجتماعی نماز جنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی


ساجد قریشی شہید اور وقاص قریشی شہید کی اجتماعی نماز جنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی
 Posted on: 6/21/2013
ساجد قریشی شہید اور وقاص قریشی شہید کی اجتماعی نماز جنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی
شہداء کی تدفین شہداء قبرستان یٰسین آباد میں ہوگی،عوام و کارکنان زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں،رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔21، جون2013ء 
نارتھ ناظم آبادمیں نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعدمسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی شہید اوران کے جواں سال بیٹے انجینئروقاص قریشی شہیدکی اجتماعی نمازجنازہ ہفتے کوبعدنمازظہرجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں اداکی جائیگی ،نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد شہداء کی تدفین یٰسین آباد کے شہداء قبرستان میں کی جائیگی۔دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست عوام وکارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ ساجدقریشی شہید اور وقاص قریشی شہیدکی نمازجنازہ میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں اورثواب دارین حاصل کریں۔

4/20/2024 1:49:19 AM