Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسلح دہشت گردوں کے فائرنگ سے ایم کیوایم ناظم آباد یونٹ 183کے ہمدرد سکندر وہرہ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت۔


مسلح دہشت گردوں کے فائرنگ سے ایم کیوایم ناظم آباد یونٹ 183کے ہمدرد سکندر وہرہ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت۔
 Posted on: 6/6/2013 1
مسلح دہشت گردوں کے فائرنگ سے ایم کیوایم ناظم آباد یونٹ 183کے ہمدرد سکندر وہرہ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت۔
لندن۔۔۔5، جون 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم ناظم آباد یونٹ 183کے ہمدرد سکندر وہرہ کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ مذمت کی ہے اوراسے کھلی بربریت قرار دیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہداء کے لواحقین سے دلی وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سکندروہرہ شہید کے سفاک قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے اور ایم کیوایم کے خلاف جاری غیر جمہوری ، غیر آئینی اور غیر قانونی کارروائیوں کا سلسلہ بند کرایا جائے ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سکندر ووہرہ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

12/30/2024 7:51:33 AM