Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سنگین جرائم کی بنیاد پر خارج کئے گئے افراد کو پارٹی میں واپس لیے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایم کیوایم


سنگین جرائم کی بنیاد پر خارج کئے گئے افراد کو پارٹی میں واپس لیے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایم کیوایم
 Posted on: 5/23/2013
سنگین جرائم کی بنیاد پر خارج کئے گئے افراد کو پارٹی میں واپس لیے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایم کیوایم
جنہیں پارٹی ڈسپلن کی معمولی خلاف ورزیوں پر معطل یا خارج کیا گیا تھا وہ پارٹی میں واپسی کی درخواست براہ راست لندن فیکس کرسکتے ہیں جہاں موجود ذمہ داران انکی درخواستوں کا جائزہ لیکر کوئی فیصلہ کریں گے
لندن ۔۔23مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی عارضی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایسے سینکڑوں سابق کارکنوں کی فون کالز موصول ہورہی ہیں جنہیں تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی پر پارٹی سے معطل یا خارج کر دیا گیا تھا لیکن اب وہ ہفتہ کو ہونے والے جنرل ورکرز اجلاس میں شریک ہونا چاہتے ہیں۔ایم کیوایم کے اعلامیئے کے مطابق عارضی رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جن لوگوں کو سنگین جرائم میں ملوث ہونے کی بنیاد پر ایم کیوایم سے خارج کیا گیا تھا ان کو پارٹی میں واپس لیے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،تاہم جن ذمہ داروں اور کارکنوں کو پارٹی ڈسپلن کی معمولی خلاف ورزیوں پر معطل یا خارج کیا گیا تھا وہ پارٹی میں واپسی کی درخواست اپنے فون نمبر کے ساتھ براہ راست لندن فیکس کر سکتے ہیں جہاں موجود ذمہ داران انکی درخواستوں کا جائز ہ لیکر کوئی فیصلہ کر یں گے ۔

1/20/2025 2:23:51 PM