Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پنجابیوں کی نمائندہ جماعت پاکستان مسلم لیگ کوانتخابات میں کامیابی پرمبارکباد پیش کرتا ہوں،الطاف حسین
Posted on: 5/11/2013
نواز شریف نے بیس سال قبل جو نعرہ لگایا تھاکہ آج انہیں اس نعرے کا پھل مل گیا ہے
نواز شریف دیگرغیرپنجابی صوبوں کے عوام کے ساتھ بھی انصاف ، دیانتداری اور برابری کا سلوک کریں تاکہ
ملک میں بھائی چارہ فروغ پائے اور پاکستان ترقی کرے
نواز شریف کو الیکشن میں کامیابی پرسب سے پہلے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی زبردست مبارکباد
لندن۔۔۔11، مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبہ پنجاب سے پنجابیوں کی نمائندہ جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) 2013ء کے الیکشن میں کامیاب ہوئی ہے اور میاں نواز شریف پنجابیوں کے مستند لیڈر قرارپائے ہیں۔انہوں نے کہاکہ میں اس پر بھی خوش ہوں کہ جو نعرہ میاں نواز شریف نے آج سے بیس سال قبل لگایا تھاکہ ’’جاگ پنجابی جاگ۔۔تیری پگ نوں لگ گیا داغ‘‘ ۔اس فلسفہ پر وہ ثابت قدمی سے قائم رہے ، آج انہیں اس نعرے کا پھل مل گیا ہے ۔ اللہ انہیں الیکشن میں کامیابی اور اس نعرے کا پھل مبارک کرے۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں دل کی گہرائیوں سے جناب نواز شریف اور تمام پنجابی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اورامید کرتاہوں کہ وہ ملک کے سب سے بڑے صوبہ کے رہنماکی حیثیت سے باقی ماندہ تین غیرپنجابی صوبوں کے عوام کے ساتھ بھی انصاف ، دیانتداری اور برابری کا سلوک کریں گے تاکہ ملک میں بھائی چارہ فروغ پائے ، نفرتوں کا خاتمہ ہو، آپس میں یکجہتی پیدا ہوار پاکستان ترقی کرے ۔
8/5/2025 12:51:08 PM
گریٹرپنجاب یا پنجابستان کے سازشی منصوبے پر عمل درآمد کاآغازہوگیا
...
02 Aug 2025
صولت مرزاشہید کوغلط پھانسی دی گئی تھی، صولت مرزاشہید بے گناہ تھے ،ان
...
31 Jul 2025
پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک پناہ لینے والے بعض متعصب اینکرپرسنز، یوٹیوب
...
31 Jul 2025
انسداد دہشت گردی فیصل آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اورکارکنو
...
31 Jul 2025
آج ایک بارپھریہ ثابت ہوگیاہے کہ صولت مرزا شہیدکودی جانے والی سزابھی غ
...
29 Jul 2025
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت کے ڈاکوراج کے خلاف جہاد کااعلان کرتا ہوں ۔ا
...
29 Jul 2025
پختونخوا میں فوج کے ظلم وجبر اوردہشت گردی کے خلاف بغاوت کا عملاً آغاز
...
28 Jul 2025
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کاقوم
...
28 Jul 2025
پاکستان 98فیصد غریب ، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلک
...
27 Jul 2025
اسرائیل ،فلسطین تنازع کا مستقل اور دیرپاحل صرف دوریاستی حل ہی ہے
...
26 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us