Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی صدر آصف علی زرداری سے فون پر گفتگو
Posted on: 5/9/2013 1
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حیدر گیلانی کے
اغوا کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا
نگراں حکومت اور سیکوریٹی فورسز کو امیدواروں کے تحفظ کو یقینی بناناچاہئے، الطاف حسین
سیکوریٹی ادارے ،علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے لئے فوری کارروائی کریں،صدر آصف علی زرداری
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صدر آصف علی زرداری سے فون پر گفتگو کی اور ان سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حیدر گیلانی کے اغوا کے واقعہ پر ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب تک ایم کیوایم اور مخصوص جماعتوں کے دفاتر اور ریلیوں کو بموں کے دھماکوں سے نشانہ بنایا گیا تھا لیکن اب امیدواروں کو اغوا کیا جارہاہے اور آج علی حیدر گیلانی کے اغواکا واقعہ پیش آیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ نگراں حکومت اور سیکوریٹی فورسز کو امیدواروں کے تحفظ کو یقینی بناناچاہییے ۔صد ر آصف زرداری نے جناب الطاف حسین کی بات سے اتفاق کیا اور علی حیدر گیلانی کے اغوا کے واقعہ کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو انتخابی
عمل
کو یر غمال بنانے نہیں دیا جائے ۔صدرمملکت نے کہا کہ انہوں نے سیکوریٹی اداروں کے حکام سے کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے لئے فوری کارروائی کی جائے اور امیدوار وں کے تحفظ کے لئے مؤ ثر اقدامات کئے جائیں ۔
*****
7/22/2026 2:22:27 PM
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
دوقومی نظریئے کو پاکستان کی اساس کہاجاتا ہے جبکہ ہندوستان پر700 سال تک
...
13 Jul 2026
1857 ء کی جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ (1)
...
12 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us