Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین نے میرپور خاص، ٹنڈو آدم، مانسہرہ اور نصیر آباد سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کیلئے نامزد حق پرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا


جناب الطاف حسین نے میرپور خاص، ٹنڈو آدم، مانسہرہ اور نصیر آباد سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کیلئے نامزد حق پرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
 Posted on: 5/8/2013 1
جناب الطاف حسین نے میرپور خاص، ٹنڈو آدم، مانسہرہ اور نصیر آباد سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کیلئے نامزد حق پرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
میرپورخاص: ۔۔۔08، مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے میرپورخاص، ٹنڈوآدم، کوٹری،صوبہ خیبرپختونخوا کے شہرمانسہرہ اوربلوچستان میں نصیرآبادشہرسے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا۔یہ اعلان انہوں نے مذکورہ شہروں میں منعقدہ انتخابی جلسوں سے بیک وقت خطاب کے دوران کیا۔انتخابی جلوسوں میں تمام مذاہب اورمختلف قومیتوں اوربرادریوں سے تعلق رکھنے والے حق پرست عوام نے بہت بری تعدادمیں شرکت کی اورجناب الطاف حسین کے نامزدامیدواروں کواپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔اس موقع پررابطہ کمیٹی کے ارکان،سابق حق پرست اراکین ،صوبائی کمیٹیوں کے اراکین کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے انچارجزواراکین اورکارکنان بھی بڑی تعداد میں موجودتھے۔جناب الطاف حسین میرپورخاص سے قومی اسمبلی کی دونشستوں حلقہ این اے226سے شبیراحمدقائمخانی،این اے227سے شفیق احمد،صوبائی اسمبلی کی چار نشستوں کیلئے حلقہ پی ایس 64سے ڈاکٹرظفراحمدکمالی،پی ایس 65سے صادق حسین،پی ایس66علی حسن قائمخانی،پی ایس67اعجازعلی،اسی طرح سانگھڑسے قومی اسمبلی کے حلقہ 234 عطاء محمدشیخ ایڈووکیٹ،این اے235سے دیوداس ،236ڈاکٹرایوب شیخ،صوبائی پی ایس 78سے غلام مرتضیٰ شر،پی ایس79سے غلام نبی شیخ،پی ایس 80عرفان علی ،پی ایس 81 سے محمدالیاس مغل،پی ایس82سے محمداسرار،کوٹری جامشورسے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 231سے پیرزمان شاہ جیلانی،صوبائی اسمبلی کے جامشوروکوٹری سے نامزد امیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس71سے پیرزمان شاہ جیلانی،پی ایس 72سے احمدعلی خانزادہ،خیبرپختونخواسے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 20سے غلام بنی ، این اے21سے قاضی یعقوب،پی کے 53سے مصدق شاہ،پی کے54سردارصابرحسین،پی کے 55سے ظہوراحمد،پی کے56سے قاضی حبیب الرحمن،پی کے57سے دلدار احمد خان اسی طرح صوبہ بلوچستان کے حلقہ این اے266شہبازخان عمرانی،حلقہ پی بی 28سے عبدالمالک جمالی حق پرست امیدوارہیں جن کاانتخابی نشان ’’پتنگ‘‘ہے۔

12/23/2024 5:08:42 PM