Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میڈیا کے نمائندے تنقید کریں لیکن ریٹنگ بڑھانے کیلئے جھوٹے الزامات لگا کر پگڑیاں نہ اچھالیں ، الطاف حسین


میڈیا کے نمائندے تنقید کریں لیکن ریٹنگ بڑھانے کیلئے جھوٹے الزامات لگا کر پگڑیاں نہ اچھالیں ، الطاف حسین
 Posted on: 4/18/2015
میڈیا کے نمائندے تنقید کریں لیکن ریٹنگ بڑھانے کیلئے جھوٹے الزامات لگا کر پگڑیاں نہ اچھالیں ، الطاف حسین 
ضمنی الیکشن میں چار دن رہ گئے ، کوئی گالی دے ، تنگ کرے صبر کرلیں ، اللہ آپ کے صبر کا پھل جیت کی صورت میں دیگا ، الطاف حسین 
کراچی ۔۔۔18، اپریل 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میڈیا کے نمائندوں سے کہا ہے کہ آپ الطاف بھائی اورایم کیوایم پر جتنی چاہیں تنقید کریں یہ آپ کا حق ہے ، ہم آپ کے اس حق کا احترام کرتے ہیں لیکن خدارا ریٹنگ بڑھانے کی خاطر یا پسند نہ پسند کی بنیاد پر جھوٹے الزامات لگا کر لوگوں کی پگڑیاں نہ ا چھالیں ۔ وہ ہفتہ کی شب لیاقت آباد فلائی اوور پر این اے 246کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ جلسہ کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کارکنان و عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آج 18تاریخ ختم ہونے کو ہے ، چار دن رہ گئے ہیں کوئی گالی دے ، تنگ کرے آپ صبر کرلیجئے ، تین چار دن کی بات ہے اور صبر کرلیں اللہ آپ کے صبر کا پھل 23تاریخ کو انشاء اللہ جیت کی صورت میں دیگا ۔

1/20/2025 2:30:27 PM