Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رینجرز اہلکاروں کہتا ہوں کہ اگرانہیں کوئی مطلوب ہے تو اسے گرفتار کریں لیکن خدارا ٹارچر نہیں کریں اور فیئر ٹرائل کریں ، الطاف حسین

رینجرز اہلکاروں کہتا ہوں کہ اگرانہیں کوئی مطلوب ہے تو اسے گرفتار کریں لیکن خدارا ٹارچر نہیں کریں اور فیئر ٹرائل کریں ، الطاف حسین
 Posted on: 4/18/2015
رینجرز اہلکاروں کہتا ہوں کہ اگرانہیں کوئی مطلوب ہے تو اسے گرفتار کریں لیکن خدارا ٹارچر نہیں کریں اور فیئر ٹرائل کریں ، الطاف حسین 
پاکستان کی مسلح افواج ضرب عضب کے ذریعے طالبان ، داعش ، القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف جان ہتھیلی پر رکھ کر لڑ رہی ہے، الطاف حسین 
کراچی ۔۔۔18، اپریل 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رینجرز اہلکاروں سے کہا ہے کہ اگر آپ کوئی مطلوب ہے تو اسے گرفتار کریں لیکن خدارا ٹارچر نہیں کریں ، فیئر ٹرائل کریں اور عدالت میں جرم ثابت ہوجائے تو سزا دیں آپ خود سزا دینے کا عمل نہ کریں ۔ وہ ہفتہ کی شب لیاقت آباد فلائی اوور پر انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقد ہونے والے جلسہ کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج ضرب عضب کے ذریعے طالبان ، داعش ، القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف جان ہتھیلی پر رکھ کر لڑ رہی ہے ،جام شہادت نوش کررہی ہے اور دشمنوں کا صفایا کررہی ہے ، مسلح افواج کے تمام دستوں اور حق کی اس جنگ کو لڑنے والوں کیلے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں فتح و نصرت سے ہمکنار کرے۔

1/20/2025 2:29:11 PM