Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ 30ستمبر حیدرآباد اور 31، اکتوبر 87ء ہو حیدرآباد کے بہادر حق پرست عوام نے ہر موقع پر تحریک کیلئے بے مثال قربانیاں دیں ہیں، الطاف حسین

سانحہ 30ستمبر حیدرآباد اور 31، اکتوبر 87ء ہو حیدرآباد کے بہادر حق پرست عوام نے ہر موقع پر تحریک کیلئے بے مثال قربانیاں دیں ہیں، الطاف حسین
 Posted on: 5/1/2013 1
سانحہ 30ستمبر حیدرآباد اور 31، اکتوبر 87ء ہو حیدرآباد کے بہادر حق پرست عوام نے ہر موقع پر تحریک کیلئے بے مثال قربانیاں دیں ہیں، الطاف حسین 
حیدرآباد کے عوام اور کارکنان کو الطاف حسین کا زبردست خراج تحسین 
حیدرآباد۔۔۔یکم، مئی 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد کے عوام و کارکنان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم کی جدوجہد میں حیدرآباد کی قربانیوں کو تاریخ کے اوراق سے نہیں نکالا جاسکتا ۔ بدھ کے روز حیدرآباد پکا قلعہ گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ایک موقع پر جناب الطاف حسین نے کہاکہ سانحہ 30ستمبر حیدرآباد اور 31، اکتوبر 87ء ہو حیدرآباد کے بہادر حق پرست عوام ، ماؤں ،بہنوں، نوجوانوں اوربزرگوں نے ہر موقع پر تحریک کیلئے بے مثال قربانیاں دیں ہیں اور کبھی بھی حق پرستی کا علم جھکنے نہیں دیا بلکہ اپنی جانیں قربان کردیں اور ایم کیوایم اور حق پرستی کے مشن کو زندہ رکھا جس پر میں انہیں سلام تحسین پیش کر تاہوں ۔

12/21/2024 8:03:19 PM