Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اورممتازدانشور،کالم نگاراورسینئراینکرنجم سیٹھی اوراینکرپرسن محترمہ جگنومحسن کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو ،

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اورممتازدانشور،کالم نگاراورسینئراینکرنجم سیٹھی اوراینکرپرسن محترمہ جگنومحسن کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو ،
 Posted on: 4/29/2013
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اورممتازدانشور،کالم نگاراورسینئراینکرنجم سیٹھی اوراینکرپرسن محترمہ جگنومحسن کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو ،
بم دھماکوں کے واقعات میں معصوم وبے گناہ افرادکی ہلاکت پر افسوس کااظہارکیا
روشن خیال جماعتیں ہرقسم کی آزمائش کاسامناکرینگی اورکسی بھی قیمت پر انتخابات کابائیکاٹ نہیں کرینگی۔الطاف حسین
بم دھماکوں ا ور دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے اوراپنی جدوجہدجاری رکھیں گے۔الطاف حسین
لندن ۔۔۔ 29 اپریل 2013ء
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اورممتازدانشور،کالم نگاراورسینئراینکرنجم سیٹھی اورممتازدانشوراوراینکرپرسن محترمہ جگنومحسن نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے فون پر گفتگوکی اورگزشتہ چند روز کے دوران تواترکے ساتھ ہونے والے بم دھماکوں کے واقعات میں معصوم وبے گناہ افرادکی ہلاکت پر افسوس کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے ان کاشکریہ اداکیااور کہاکہ ہم بم دھماکوں ا ور دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے اوراپنی جدوجہدجاری رکھیں گے۔انہوں نے اس عزم کااظہارکیاکہ روشن خیال جماعتیں ہرقسم کی آزمائش کاسامناکریں گی اورکسی بھی قیمت پر انتخابات کابائیکاٹ نہیں کریں گی۔

12/23/2024 11:16:08 AM