Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آج سہ پہر 3بجے عوام اپنی کاروباری سرگرمیاں شروع کردیں اور ٹرانسپورٹ حسب معمول چلائیں ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی اپیل


آج سہ پہر 3بجے عوام اپنی کاروباری سرگرمیاں شروع کردیں اور ٹرانسپورٹ حسب معمول چلائیں ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی اپیل
 Posted on: 4/28/2013
آج سہ پہر 3بجے عوام اپنی کاروباری سرگرمیاں شروع کردیں اور ٹرانسپورٹ حسب معمول چلائیں ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی اپیل 
ایم کیوایم قصبہ کالونی یونٹ 132کے دفتر اور مسجد و امام بارگاہ میں بم دھماکوں کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاء کے خلاف بھر پور انداز میں سوگ منانے پر رابطہ کمیٹی کاتاجر وں ، صنعتکاروں، ٹرانسپورٹروں اور عوام سے اظہار تشکر 
کراچی ۔۔۔28، اپریل 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تاجر برادری کی رائے سے اتفاق کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ آج سہ پہر 3بجے اپنی کاروباری سرگرمیاں شروع کردیں اور ٹرانسپورٹ حسب معمول چلائیں ۔ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے بھی رابطہ کمیٹی کی اپیل کی توثیق کردی ہے ۔ 
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ہفتہ کی شب ایم کیوایم قصبہ کالونی یونٹ 132کے دفتر اور قصبہ کالونی میں واقع مسجد و امام بارگاہ علی رضا میں بم دھماکوں کے نتیجے میں بے گناہ انسانی جانوں کے ضیاع اور ایم کیوایم کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کی گھناؤنی سازش کے خلاف یوم سوگ کی اپیل پر بھر پور تعاون کرنے پر سندھ بھر کے تاجروں ، صنعتکاروں ، ٹرانسپورٹرز اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے دلی تشکر کااظہا رکیا ۔

4/16/2024 2:12:08 PM