پی ایس 24 کے امیدوار محسن شیخ حق پرست امیدوار عاصم کبیر کے حق میں دستبردار، ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کردیا
نواب شاہ۔۔۔27، اپریل 2013ء
پی ایس 24کی نشست پر نامزد امیدوار محسن شیخ نے ایم کیوایم کے نامزد امیدوار امیدوار عاصم کبیر کے حق میں دستبردار ی کا اعلان کرکے ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے ہفتہ کے روز ایم کیوایم کے تحت نواب شاہ میں ہونے والے فقید المثال جلسہ عام میں کیا۔