Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شدت پسند جماعتیں کوئی بھی لبادہ اوڑھ کر آئیں انہیں ووٹ نہ دیں، الطاف حسین کی پنجاب کے نوجوانوں اور طلبہ سے درخواست


شدت پسند جماعتیں کوئی بھی لبادہ اوڑھ کر آئیں انہیں ووٹ نہ دیں، الطاف حسین کی پنجاب کے نوجوانوں اور طلبہ سے درخواست
 Posted on: 4/27/2013
شدت پسند جماعتیں کوئی بھی لبادہ اوڑھ کر آئیں انہیں ووٹ نہ دیں، الطاف حسین کی پنجاب کے نوجوانوں اور طلبہ سے درخواست
ایسے نو سر بازوں، چال بازوں اور مکاروں سے خدارا پنجاب کے نوجوان اور طلبہ ہوشیار رہیں
نوابشاہ ۔۔۔27، اپریل 2013ء
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب کے نوجوانوں اور طلبہ کو دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسے عناصر کو ووٹ نہ دیں جوشدت پسندوں کی بالواسطہ یا بلا واسطہ حمایت کرتے ہوں ۔ نواب شاہ کے میونسپل اسکول گراؤنڈ میں فقیدالمثال جلسہ عام کے شرکاء سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ بعض نام نہاد افراد مختلف طریقوں سے شدت پسندوں کے عمل کو صحیح ثابت کرنے کیلئے دلائل دیتے ہیں اور ایسے نوسر بازوں ، چال بازوں اور مکاروں سے خدارا پنجاب کے نوجوان اور طلبہ ہوشیار رہیں اور اور عقل سے سوچتے ہوئے ان کو ووٹ دیکر خدارا باقی ماندہ پاکستان کا نقصان نہ کریں ۔ انہوں نے اللہ اور رسولؐ کا واسطہ دیتے ہوئے کہا کہ انتہاء پسند جماعتیں کوئی بھی لبادہ اوڑھ کر آئیں انہیں ووٹ نہ دیاجائے ۔

12/23/2024 9:47:23 AM