ایم کیوایم نے 2013ء عام انتخابات کے لئے پنجا ب میں قومی اسمبلی پنجاب سے قومی اسمبلی کی 6جنرل نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی11جنرل نشستوں، سندھ سے قومی اسمبلی 1جنرل نشست، صوبائی اسمبلی کی3جنرل نشستوں اورخبیر پختوانخواہ سے صوبائی اسمبلی سے 1جنرل نشست پر حق پرست امیدواران میں حصہ لے رہے ہیں
کراچی :۔۔۔20، اپریل 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے پنجاب سے قومی اسمبلی کی 6جنرل نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی11جنرل نشستوں، سندھ سے قومی اسمبلی 1جنرل نشست، صوبائی اسمبلی کی3جنرل نشستوں اور خبیر پختوانخواہ سے صوبائی اسمبلی سے 1جنرل نشست پر حق پرست امیدواران کے 2013ء کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔