شالیمار گروپ آف کمپنیز کے چیرمین اور سابق سینر ناءب صدر چیمبر آف کامرس راولپنڈی میاں محمد عتیق اور محمد صلاح الدین نے ملک کی تمام جماعتوں کے منشور کا مطالعہ کرنے اور ان کے قاءدین کے عمل و کردار کو پرکھنے کے بعد قاءد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکلمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوءے ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔
تفصیل