Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نے نگراں وزیر داخلہ کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا


ایم کیوایم نے نگراں وزیر داخلہ کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا
 Posted on: 4/8/2013 1
وزیر داخلہ نے مسلم لیگ نون کے حق میں انتہائی واضح بیان دیکر اپنی جانبداری ظاہر کر دی ہے
وزیر داخلہ کے بیان نے نگراں حکومت کی جانب سے شفا ف انتخابات کے دعوؤں کو بھی انتہائی مشکوک بنادیا ہے 
کراچی ۔۔8اپریل 2013ء 
متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایک بیان میں صدر مملکت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ جانبدداری برتنے پر نگراں وزیر داخلہ کوان کے عہدے سے فوری طور پر برطر ف کیا جائے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ نگر بلکہ نگراں حکومت کی جانب سے شفا ف انتخابات کے دعوؤں کو بھی انتہائی مشکوک بنادیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ نگراں وزیر داخلہ کے جانبدارانہ بیان سے پوری نگراں حکومت کی جانبداری مشکو ک ہورہی ہے اس لئے نگراں وزیر داخلہ کو برطر ف کرنا ضروری ہے ۔

12/23/2024 2:42:05 AM