Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عوام خصوصاً مخیر حضرات ملک میں صحیح معنوں میں تبدیلی کیلئے ایم کیوایم کے الیکشن فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں، الطاف حسین


عوام خصوصاً مخیر حضرات ملک میں صحیح معنوں میں تبدیلی کیلئے ایم کیوایم کے الیکشن فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں، الطاف حسین
 Posted on: 4/7/2013 1
عوام خصوصاً مخیر حضرات ملک میں صحیح معنوں میں تبدیلی کیلئے ایم کیوایم کے الیکشن فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں، الطاف حسین
ایم کیوایم غریب متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والی واحد جماعت ہے جس کے تمام اخراجات عوام کے عطیات سے پورے کئے جاتے ہیں
ایم کیوایم ملک سے جاگیردارانہ، وڈیرانہ نظام اور مورثی سیاست کا خاتمہ کرنے اور حقیقی تبدیلی کیلئے جدو جہد کر رہی ہے
لندن ۔۔7اپریل 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر کے عوام خصوصاً مخیرحضرات سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں صحیح معنوں میں تبدیلی کیلئے ایم کیوایم کے الیکشن فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں ۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم غریب متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والی واحد جماعت ہے جس کے تمام اخراجات عوام کے عطیات سے پورے کئے جاتے ہیں جبکہ ایم کیوایم ملک سے جاگیر دارانہ ،وڈیرانہ نظام اور مورثی سیاست کا خاتمہ کرنے اور ایک مثبت حقیقی تبدیلی کیلئے جدو جہد کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے ایم کیوایم کو مالی معاونت کی اشد ضرور ت ہے ۔ جناب الطا ف حسین نے عوام خصوصاً مخیر حضرات سے دردمندانہ اپیل کی کہ وہ اس نیک مقصد کے لئے ایم کیوایم کے الیکشن فنڈ میں زیادہ سے زیادہ عطیات دیں اور ملک میں تبدیلی کے لئے اپنا اہم کر دار ادا کریں ۔

12/23/2024 2:23:06 AM