Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بشیر قریشی شہید نے سندھ کے حقوق کیلئے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھی، الطاف حسین


بشیر قریشی شہید نے سندھ کے حقوق کیلئے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھی، الطاف حسین
 Posted on: 4/7/2013 1
بشیر قریشی شہید نے سندھ کے حقوق کیلئے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھی، الطاف حسین
شہید بشیر قریشی سند ھ میں آباد تمام قومیتوں کے باہم اتحاد کے لئے کوششوں میں سرگرم رہے
جسقم کے تمام کارکنان بشیر قریشی شہید کے راستے پر چلتے ہوئے سندھ کے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھیں، الطاف حسین
لندن ۔۔7اپریل 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جئے سندھ قومی محاذ(جسقم ) کے شہید چیئر مین جناب بشیر قریشی کی پہلی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے سندھ کے حقوق کیلئے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھی۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ بشیر قریشی شہید نے سندھ کے حقوق کیلئے تمام عمر صر ف کردی او رسند ھ میں آباد تمام قومیتوں کے باہم اتحاد کے لئے کوششوں میں سرگرم رہے ۔جناب الطاف حسین نے بشیر قریشی شہید کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا او ران کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ۔ جناب الطاف حسین نے بشیر قریشی کے تمام لواحقین سے دل تعزیت کا اظہار کیا اور جسقم کے تمام کارکنوں سے کہا کہ وہ بشیر قریشی شہید کے راستے پر چلتے ہوئے سندھ کے حقوق کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں ۔

12/23/2024 2:00:03 AM