Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواران نے قومی اسمبلی کراچی کے 20حلقوں اور سندھ اسمبلی کی 46نشستوں کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے


عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواران نے قومی اسمبلی کراچی کے 20حلقوں اور سندھ اسمبلی کی 46نشستوں کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
 Posted on: 3/27/2013
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواران نے قومی اسمبلی کراچی کے 20حلقوں اور سندھ اسمبلی کی 46نشستوں کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے 
کراچی ۔۔۔27، مارچ2013ء 

عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواران نے قومی اسمبلی کراچی کے 20حلقوں اور سندھ اسمبلی کی 46نشستوں کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی سٹی کورٹ میں جمع کرادیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ NA-249کی نشست پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار ، طاہر قریشی ، دلاور خان ، ارشاد ، آصف صدیقی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ،NA-250کی نشست پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار ، رابطہ کمیٹی کے رکن کنور خالد یونس کے علاوہ محترمہ سمن سلطان جعفری ، محترمہ خوش بخت شجاعت ،NA-252کی نشست پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرفاروق ستار کے علاوہ رشید گوڈیل ، ارشد وہرا ، الطاف ذکر نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرادیئے ہیں ۔NA-244کی نشست کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے علاوہ شیخ صلاح الدین ، سفیان یوسف ، فرحان احمد اور علی رضا عابدی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔NA-243کی نشست کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید کے علاوہ عبدا لوسیم ، خواجہ اظہار الحسن ، عبدا للہ شیخ ، عادل خان،NA-2245کی نشست کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور خالد یونس کے علاوہ ریحان ہاشمی ، امین الحق ، محترمہ خوش بخت شجاعت نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرادیئے ہیں ۔ NA-251کی نشست پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد کے علاوہ وسیم اختر ، ارشد وہرا ، علی رضا عابدی ، NA-255کی نشست کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک کے علاوہ آصف حسنین ، رکن الدین ، ایوب شان ، خالد افتخار ،NA-257کی نشست پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی کے علاوہ ساجد احمد ، ندیم رضی ، ستار انصار نے جبکہ NA-247کی نشست پر ایم کیوایم کے مرکزی رہنما عامر خان کے علاوہ سفیان یوسف ، افتخار ، فرحان احمد اور شیخ صلاح الدین نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ اسی طرح NA-246کی نشست پر نبیل گبول کے علاوہ سفیان یوسف ، شعیب فاروقی ، انور عالم ، NA-248کی نشست پر بھی نبیل گبول کے علاوہ محمد علی نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ہیں جبکہ NA-239کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواروں سلمان مجاہد بلوچ ، گل حسن ، خواجہ سہیل منظور ، شیخ فیروز ،NA-240کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران خواجہ سہیل منصور ، کامران افتخار ، سلمان ساجد ، عابد علی امنگ ،NA-241کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران ایس اے اقبال قادری ، عبدا لحسیب ، امین الحق ، احمد اعظم دستگیر ، عادل خان ،NA-242کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران عبد القادر خانزادہ ، امین الحق ، شاہد انجم خان ، رؤف صدیقی ،NA-253کی نشست پر فیصل سبزواری ، جاوید علی غور ، عدنان ، محترمہ خوش بخت شجاعت ، ریحان ہاشمی ، ریحان کلیم ،NA-254کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران ایوب شیخ ، عارف خان ایڈووکیٹ ، محمد حسین ، خالد عمر ، شیراز وحید ، محترمہ خوش بخت شجاعت،NA-256کی نشست پر اقبال قادری ، ارتضی فاروقی ، فیصل ہاشمی ، آفاق ، صفدر رضا ، محترمہ خوش بخت شجاعت جبکہ NA-258کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران الطاف مینگل ، عب الشکور ، محمد علی ، گل حسن مگسی اور حفیظ اللہ درشک نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں ۔ اسی طرح سندھ کی نشست PS-116پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فارو ق ستار کے علاوہ ایم کیوایم کے امیدواران سردار احمد ، رشید گوڈیل ، ڈاکٹر ارشد وہرا ، محمود عبور رزاق اور طارق خان جاوید نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ہیں ۔PS-101کی نشست پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے علاوہ ایم کیوایم کے امیدواران جمال احمد ، شیخ صلاح الدین ، فرحان احمد اسی طرح PS-102کی نشست پر بھی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے علاوہ ایم کیوایم کے دیگر امیدواران امام الدین شہزاد ، سفیان یوسف ، عارف شاہ ، انور رضا نقوی ، کمال ملک ، بابر انیس ، فرحان احمد خان اور جاوید احمد نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ PS-107کی نشست پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن شعیب بخاری ، رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید کے علاوہ دیگر امیدواران عثمان قادری ، عامر خان ، زبیر یاسین اور معیزالدین نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ہیں ۔ PS-117کی نشست پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد کے علاوہ زاہد منصوری ، سید عمر کریم ، سید ممتاز علی اور الطاف ذکر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ PS-127کی نشست کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی سمیت ایم کیوایم کے دیگر امیدواران نثار احمد پہنور ، صغیر رضا ، عاقل احمد انصاری ، ایم عقیل خان لودھی اور عبد الستار انصاری نے اپنے کاغذات نامزد جمع کرائے ہیں ۔PS-90کی نشست پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہونی سمیت ایم کیوایم کے امیدواران الطاف حسین ، سلمان مجاہد بلوچ اور جاوید جدون نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ہیں ۔ PS-119کی نشست کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی سمیت دیگر امیدواران ندیم مقبول ، عباس جعفری ، یوسف منیر شیخ ، فیصل احمد ہاشمی اور رضوان احمد خان نے اپنے کاغذات نامزد جمع کرائے ہیں ۔ PS-128کی نشست پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک کے علاوہ سردار خان ، وقار شاہ ، فیض الرحمن ، یوسف منیر شیخ ،اور قدیر الزمان نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ اسی طرح PS-93کی نشست پر سید سردار احمد ، وقار شاہ ، فیض الرحمن ، PS-89کی نشست پر حاجی علی محمد ، ایم اسلم کشمیری ، ثمینہ نواز ، شیخ فیروز ، PS-91کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران حنیف شیخ ، کامران اختر ، سلمان بلوچ ، سعید احمد ، خواجہ سہیل ، ارشد قریشی ، عبدا لکریم ، PS-92کی نشست پر عبد الحسیب ، الطاف حسین مینگل ، تحسین قریشی ، سلمان مجاہد ، منظور احمد ، PS94کی نشست پر سیف الدین خالد ، عبدا لقادر خانزادہ ، سرفراز احمد ، مسعود عالم ، قمر منصور ، احمد اعظم دستگیر ، PS-95کی نشست پر عادل صدیقی ، ایس اے اقبال قادری ، عبد الحق ، محبوب عالم ، احمد اعظم دستگیر ، PS-96کی نشست پر مظاہر امیر ، شاہد بشیر ، شاہد انجم ، عماد اسماعیل ، عادل خان ، PS-97کی نشست پر محمد عادل خان ، عبدا لوسیم ، عزیز الرحمن ، حفیظ اللہ درشک ، عبدا للہ شیخ ، سرور اقبال ، PS-97کی نشست پر عبد الحسیب ، PS-98کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران معین خان ، وسیم قریشی ، ندیم رضی ، منور حسین ، امداد حسین ، طیب حسین ہاشمی ، PS-99کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران خواجہ اظہار الحسن ، حنیف سورتی ، ابصار الحسن ، نعمان الحق ، طیب ہاشمی ، عبدا لحسیب ، PS-100کی نشست پر عادل صدیقی ، قمر منصور ، ابصار الحسن ، نعمان الحق ، PS-103کی نشست پر ندیم ہاشمی ، کمال ملک ، ساجد قریشی ، جاوید شوکت ، ریحان ہاشمی ، PS-104کی نشست پر ریحان ظفر ، زاہد قریشی ، انوار رضا نقوی ، ایس حسین حیدر ، آصف صدیقی ، PS-105کی نشست پر خالد بن ولایت ، سید شاکر علی ، مشتاق علی ، شعیب فاروقی ، بابر انیس ، افتخار ، PS-106کی نشست پر انور عالم ، زاہد قریشی ، ایم عظیم فاروقی ، زبیر یاسین ، افتخار ،ْ صمد قریشی ، PS-108کی نشست پر محمد علی ،PS-110کی نشست پر شعیب ابراہیم ، دلاور خان ، کامران خان ، رضوان جمیل ، محمد کامران ، PS-111کی نشست پر طاہر قریشی ، آصف صدیقی ، عرفان غوری ، ارشد علی ، کامران ، PS-112کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران مقیم عالم ، وسیم اختر ، شاکر علی ، 
حفیظ محمد سہیل ، ارشد اقبال ، محترمہ خوش بخت شجاعت ، PS-113کی نشست پر محمد علی راشد ، سید راشد احمد ، سید حامد حسین عابدی ، وقار شاہ ، عظیم فاروقی ، شبیر قائمی ، وسیم اختر ، جمال کاظمی ، ایس علی رضا عابدی ،PS-114کی نشست پر عبدالرؤف صدیقی ، مسعود محمود ، اشتیاق علی ، عابد ستار ، ارشد وہرا ، PS-115کی نشست پر ارشد وہرا ، تمثیر الحق تھانوی ، وسیم اختر ، جاوید احمد ، مسعوداحمد ، PS-118کی نشست پر مزمل قریشی ، ریحان شمیم ، ارسلان خان ، نعمان انور ، عمران جمشید ، فیصل سبزواری ،PS-120کی نشست کیلئے نشاط محمد ضیاء ، ارتضی فاروقی ، سید عابد علی جعفری ، مرزا آفاق بیگ ، ارتضیٰ خلیل فاروقی ، ڈاکٹر ایوب شیخ ، PS-121کی نشست پر ایم وسیم احمد ، حمید الظفر ، سید نیر رضا ، ڈاکٹر ارشاد احمد ، نعمان ، ایم عقیل خان لودھی ، PS122کی نشست کیلئے خالد افتخار ، رکن الدین تاج ، سید خالد احمد ، محمد حمید ، ایوب شان ، PS-123کی نشست پر شیخ محمد افضل ، محمد یوسف ، مرزا ساجد بیگ ، شیراز وحید ، PS-124کی نشست کیلئے محمد علیم الرحمن ، عامر معین ، عارف خان ایڈووکیٹ ، راؤ محمد شریف ، سردار احمد ، شیراز وحید ، PS-125کی نشست کیلئے عامر معین ، محمد حسین ، رکن الدین تاج ، شیراز وحید ، سید محمد راشد ، PS-126کی نشست پر فیصل سبزواری ، منظور شیخ ، عبد اللہ شیخ ، نعمان ، ارسلان ، PS-129کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران گل محمدمینگل ، محترمہ زینت بانو ، ایم رفیق الحسینی ، محمد ایوب شان جبکہ PS-130کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران منظور احمدجوکھیو ، بشیر احمد داروان اور شہزاد رضا نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرادیئے ہیں ۔ 

12/23/2024 2:12:55 AM