Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عباس شہید اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر اسد عثمان کے سفاکانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے، ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی انچارج ڈاکٹر فاروق جمیل و اراکین کمیٹی کا حکومت سے مطالبہ


عباسی شہید اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر اسد عثمان کے سفاکانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے، ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی انچارج ڈاکٹر فاروق جمیل و اراکین کمیٹی کا حکومت سے مطالبہ
 Posted on: 3/20/2013
عباسی شہید اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر اسد عثمان کے سفاکانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے، ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی انچارج ڈاکٹر فاروق جمیل و اراکین کمیٹی کا حکومت سے مطالبہ 
کراچی ۔۔۔20، مارچ2013ء 
ایم کیوایم میڈیکل ایڈکمیٹی کے انچارج ڈاکٹر فاروق جمیل اور اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ عباسی شہید اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر اسد عثمان کے سفاکانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ کراچی کے پڑھے لکھے طبقے باالخصوص ڈاکٹرز اور ٹیچرز کو مسلسل ٹارگٹ کرکے شہید کیاجارہا ہے اور ان قتل کی مسلسل وارداتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ دہشت گرد منظم سازشی منصوبے پر عمل پیرا ہیں ۔انہوں نے ڈاکٹر اسد عثمان شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا اور شہید کے بلند درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر فاروق جمیل و ارکین نے صدر مملکت آصف علی زرداری ، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے مطالبہ کیا کہ عباسی شہید اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر اسد عثمان کے بہیمانہ قتل کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے اور قتل میں ملوث دہشت گردوں کو عبرتناک سزا سے دوچار کیاجائے ۔ 

12/22/2024 9:34:28 PM